بین الاقوامی قرآنی نمایش کی دسویں رات ایکنا کے آن لاین انسائیکلوپیڈیا «قرآن پیڈیا» کی رونمائی کی گیی جہاں امور حج کے نمایندے حجتالاسلام والمسلمین سیدعبدالفتاح نواب، ہائیر ایجوکیشن اور ریسرچ مرکز کے سربراہ سمیت دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514101 تاریخ اشاعت : 2023/04/12